34

امانت میں خیانت کرنیوالا مقدمہ کی زد میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)امانت میں خیانت کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد ذیشان نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ اس نے کمالیہ میں جمیل پٹرول پمپ بنا رکھا ہے ملزم امجد علی نے پمپ سے 94ہزار 8سو روپے کا پٹرول بطور ادھار امانتا لیا اور اب رقم نہ کر امانت میں خیانت کر رہا ہے جس پر مقد مہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں