مکوآنہ (نامہ نگار) پریس کلب مکوآنہ کا اجلاس زیرصدارت سینئرصحافی مہرمحمد سجاد منعقد ہوا اجلاس میں علاقائی صحافیوں نے بھرپور شرکت کی جس میں سال 2025_26کے لیے عہدید ا ر وں کاچنا باہمی مشاورت سے عمل میں لایاگیابانی وسرپرست اعلی چوہدری نعمان بھٹی، چیئرمین راناالیاس،وائس چیئرمین علی رضا جٹ، صدر اسلم ایاز ملک، سینئر نائب صدرمہررب نواز سیال ، نائب صدر سیدمر اتب علی شاہ،سیکٹری مہرسجاد، جوائنٹ سیکٹری خرم شہزادا ٹھوال،دوئم شوکت علی چڈھڑ،فنانس سیکٹری شوکت علی،سیکٹری اطلاعات خالدپرویز،چیئرمین مجلس عاملہ حق نواز بھٹی ، ا یگز یکٹو ممبران ملک اعجارانور،ملک محمد اویس ، مر تضی انور،فریادعلی،محسن علی کاچناعمل میں لایاگیا۔




