نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغواء کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار)نامعلوم افراد نے دوشیزہ کو اغواء کر لیا۔چک نمبر372ج ب کے سیف الرحمن نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کر اتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی 21 سالہ بیٹی حمنہ گھر میں اکیلی موجود تھی کہ نامعلوم افراداس کو زبردستی اغواء کر کے فرارہو گئے ۔ پولیس نے مغویہ اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں