عید الاضحی پرپنجاب میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی

سرگودھا (بیورو چیف) عید الاضحی کے موقع پر پنجاب بھر میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں عید کے روز موسم خشک اور گرم رہیگا تاہم بعض اضلاع میں بارش کی توقع بھی ظاہر کی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں