سگریٹ اور چائے نوشی پر اخراجات کا تخمینہ بڑھنے لگا

سرگودھا (بیوروچیف) پاکستان میں 2کروڑ سے زائد افراد سگریٹ نوشی کی لت میں مبتلا ہیں جن میں 16% خواتین اور 20% سے زائد کمسن بچے جن کی عمریں 16سال سے کم ہیں سگریٹ نوشی کرتے ہیں جن پر سالانہ 20ارب روپے سے زائد کی رقم خرچ کردی جاتی ہے اسی طرح پاکستان میں ہر سال چائے نوشی پر 2کھرب روپے سے زائد رقم خرچ ہورہی ہے سگریٹ نوشی اور چائے نوشی پر اخراجات کا تخمینہ بڑھتا جارہا ہے۔ اور یہ انسانی صحت کیلئے کسی طرح بھی درست نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں