فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ڈائیزاینڈ کیمیکل ایسوسی ایشن ا مام بارگاہ روڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر افتخارمغل ، امتیاز احمد ورک ،حسنین رمضان، عادل شیخ نے کہا معاشر ے میں عدم برداشت بڑھنے ، افراتفری اور سیاسی بحرانوں کی وجہ سے ملک میںصنعت وتجارت تباہ اور مہنگائی و بیروز گاری انتہا کو پہنچ ہو چکی ہے پاکستان کے نجی شعبے کو تمام علاقائی ریا ستو ں میں مشترکہ منصوبوں میںبرآمدات اور سرمایہ کا ری کے مواقع تلاش کرنے پر توجہ دینا چاہییے اس سے نہ صرف برآمدات بڑھے گی بلکہ معاشی خوشحالی ا ئے گی جبکہ بجلی و گیس کی قیمتوں میں اضافہ نے ملکی نظام تہس نہس کر دیا ہے اس وقت پاکستان کی معیشت کو درپیش اہم چیلنج ہے




