نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لائیو سٹاک ڈاکٹر جاں بحق

سرگودھا(بیوروچیف) نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے لائیو سٹاک ڈاکٹر جاں بحق ہوگیا۔افسوسناک واقعہ سلطان پور کے قریب پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وٹنری ڈاکر غلام عباس شدید زخمی ہوگیا۔ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں