اشتہاری کو فرار کروانیوالا قانون کی گرفت میں آ گیا

کمالیہ(نامہ نگار)اشتہاری مجرم کو پناہ دیکر فرار کرانے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق سب انسپکٹر محمد عامر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد عثمان وغیرہ کے خلاف اشتہاری مجرم عمر حیات کو پناہ دیکر فرار ہونے مدد فراہم کرنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں