کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور نقدی اور موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد عثمان نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ نامعلوم چور نے سبزی منڈی کمالیہ سے اسکی جیب سے موبائل اور نقدی کل مالیت 1لاکھ 40ہزار روپے چوری کرلیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




