وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں امن و امان سمیت اہم امور زیر بحث آئیں گے۔فرنٹیئر کانسٹیبلری کو فیڈرل کانسٹیبلری کا نام دینے سے متعلق بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔فیڈرل کانسٹیبلری کا دائرہ کار پورے ملک تک بڑھانے سے متعلق بھی کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں