راولپنڈی (بیوروچیف) افواجِ پاکستان کی شجاعت، قربانی اور حب الوطنی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یومِ دفاع و شہدا 2025 کے سلسلے میں آئی ایس پی آر نے نیا ملی جذبے سے لبریز پرومو معرک حق جاری کر دیا ہے۔