ہر دور کی کرکٹ مختلف ہوتی ہے’ وسیم اکرم

لاہور (سپورٹس نیوز) ماضی کے مقبول کرکٹر، سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کہلائے جانے والے وسیم اکرم نے بھارتی بالر جسپریت بمرا سے موازنے پر کہا کہ ہر دور کی کرکٹ مختلف ہے، نوے کی دہائی کے بالرز کا آج کے بالرز سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔وسیم اکرم نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنے کرکٹ کیریئر اور موجودہ حالات پر کھل کر گفتگو کی کبھی کبھار کپل دیو جیسے بڑے بھارتی کھلاڑیوں کو متاثر کرنے کے لیے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کو زیادہ جارحانہ بالنگ کرایا کرتے تھے، اس پر بھارتی نیٹ میں موجود کھلاڑی تبصرہ کرتے تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں