محمد وسیم نے روہت شرما کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

شارجہ(سپورٹس نیوز) متحدہ عرب امارات کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد وسیم نے بھارتی ٹی 20 ٹیم کے سابق کپتان روہت شرما کا اہم ریکارڈ توڑ دیا۔محمد وسیم نے شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں افغانستان کیخلاف سہ ملکی سیریز کے میچ کے دوران بھارت کے روہت شرما کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں کپتان کی حیثیت سے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں