سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی بیٹی کی تصویر آن لائن لیک ہوگئی؟

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کی جوڑی سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی ایک ماہ کی بیٹی کی تصویر آن لائن لیک ہوگئی۔؟بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکار سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی چند ماہ تعلقات میں رہنے کے بعد 2023 میں شادی کے بندھن میں بندھے ۔ سدھارتھ اور کیارا نے2021میں کیپٹن وکرم بترا کی وار بائیوپک شیرشاہ میں مرکزی کردار نبھایا اور سیٹ پر دونوں کو محبت ہوگئی۔ان کے ہاں رواں سال 16 جولائی کو بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں