انڈسٹری سب کے لیے محفوظ نہیں، ماریہ ملک نے شوبز کی تلخ حقیقت بتادی

اسلام آباد (شوبز نیوز) ابھرتی ہوئی اداکارہ ماریہ ملک نے شوبز انڈسٹری کے مثبت اور منفی پہلوں پر بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ یہ جگہ بظاہر محفوظ دکھائی دیتی ہے، لیکن درحقیقت سب کے لیے یکساں نہیں۔ماریہ ملک نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں شوبز انڈسٹری کے مثبت اور منفی پہلوں پر گفتگو کرتے ہوئے کئی اہم انکشافات کیے۔ماریہ ملک کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے تین سال قبل انڈسٹری میں قدم رکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں