لڑکیوں کو کیریئر کے ساتھ اہلخانہ اور تعلیم کو بھی ترجیح دینی چاہیے’ ماورا حسین

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورا حسین نے دلہنوں کو اہم مشورہ دے دیا۔اداکارہ ماورا حسین نے کامیاب کیریئر کے ساتھ اپنے اہلخانہ اور تعلیم کو بھی ترجیح دی اور اپنی زندگی کی محبت امیر گیلانی سے شادی کی، مداحوں نے بھی اپنی پسندیدہ جوڑی کو شادی کی مبارکباد پیش کی۔انہوں نے حال ہی میں برانڈ کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان شرکت کی اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں خاندانی ورثے کی قدر نہیں جانتی تھی اور اپنی ساس کے جوڑے کے ساتھ ساتھ امیر کی دادی کے زیورات اپنی شادی میں پہننا پسند کرتی تھیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں