ناٹنگھم فاریسٹ نے ہیڈ کوچ نونو ایسپریتو سانتو کو برطرف کر دیا

لندن (سپورٹس نیوز) انگلش پریمیئر لیگ کلب ناٹنگھم فاریسٹ نے ہیڈ کوچ نونو ایسپریتو سانتو کو 21 ماہ بعد عہدے سے برطرف کر دیا، یہ اس سیزن میں برطرف ہونے والے پہلے پریمیئر لیگ منیجر ہیں۔ کلب نونو ایسپریتوسانتو کی شاندار خدمات پر ان کا شکریہ ادا کرتا ہے، خاص طور پر سٹی گرانڈ میں 2024-25 سیزن میں ان کے کردار کو کلب کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں