یوگیش تریپاٹھی چند سال میں کروڑوں کا مالک بن گیا

ممبئی (شوبز نیوز)بھارت کی ٹی وی انڈسٹری میں ایک ایسا اداکار بھی ہے جس کی آمدنی نے سب کو چونکا دیا۔شوبز انڈسٹری میں دولت کی ریل پیل سب کو نظر آتی ہے لیکن اس کے پیچھے اداکاروں کی ایک طویل جدوجہد بھی شامل ہوتی ہے۔ بھارتی ٹی وی انڈسٹری کا بھی ایک ایسا اداکار ہے جس کے پاس رہنے کو گھر نہیں تھا، وہ دن بھر 95روپے بھارتی کی دیہاڑی لگاتا تھا اور ممبئی کے چھترپتی شیواجی ٹرمینل ریلوے اسٹیشن پر راتیں گزارتا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بھارتی اداکار اترپردیش سے 2004میں ممبئی منتقل ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں