نشانہ باز اسد واحد کا شاندار کارنامہ پاکستان کا پرچم بلند کر دیا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) پاکستان کے ماہر نشانہ باز اسد واحد نے یورپ کے سب سے بڑے شوٹنگ مقابلے میں شاندار کارکردگی دکھا کر دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے تاریخی بزلی شوٹنگ گرائونڈ میں ہونے والی 2025 کی یورپی ایف کلاس چیمپئن شپ میں اسد واحد نے نہ صرف مشکل ترین موسمی حالات کا مقابلہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں