وزن کی وجہ سے شدید ذہنی دبائو کا سامنا کرنا پڑا، سلینا گومز

نیویارک (شوبز نیوز)معروف امریکی گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز کا کہنا ہے کہ انہیں ساری زندگی وزن کے مسائل کا سامنا رہا ہے جس کی وجہ سے وہ ذہنی دبا میں بھی مبتلا رہی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں 33 سالہ گلوکارہ سلینا گومز نے اعتراف کیا کہ میں نے اپنی زندگی میں وزن کے بہت سے مسائل کا سامنا کیا ہے، اور یہ وہ چیز ہے جس کے لیے میں بہت حساس ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں