ضلعی انتظامیہ ٹوبہ کی گرانفروشوں کیخلاف کارروائیاں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گرانفروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ عوام کو اشیائے ضروریہ مقررہ نرخوں پر فراہم کرنے اور ریلیف یقینی بنانے کے لیے پرائس کنٹرول میکانزم مزید فعال کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد نعیم سندھو کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا ہنگامی اجلاس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ذیشان لبھا مسیح کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر اکنامکس اینڈ مارکیٹنگ زاہد شریف نے مجسٹریٹس کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں