سیلاب سے پاکستان کو شدید نقصان پہنچا ہے’ندا چوہدری

لاہور(شوبز نیوز) سٹیج اداکارہ و رقاصہ ندا چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آنے والا سیلاب خدا کا عذاب ہے، ہمیں گناہوں کی سزا مل رہی ہے، ہم سب کو خدا سے معافی مانگنی چاہیے۔ندا چوہدری نے بتایا کہ سیلاب سے لاہور کے مضافاتی علاقے بھی متاثر ہوئے اور ان کے رشتے داروں کے گھر میں متاثر ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ ان کے رشتے داروں کے گھر متاثر ہوئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں