انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں 20 ستمبر کو مزید 6میچ کھیلے جائیں گے

لندن (سپورٹس نیوز) انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں 20 ستمبر کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ ای پی ایل میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔پہلا میچ دفاعی چیمپئن لیورپول اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان اینفلیڈ،لیورپول میں کھیلا جائے گا،دوسرا میچ برائٹن اینڈ ہوو البیون اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیموں کے درمیان امریکن ایکسپریس سٹیڈیم، فالمر میں کھیلا جائیگا، تیسرے میچ میں برنلے اور ناٹنگھم فارسٹ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ اور یہ میچ ٹرف مور، برنلے میں کھیلا جائیگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں