سرگودھا (بیورو چیف)پیپلز پارٹی ایک حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں یہ واحد جماعت ہے جو پاکستان کے تمام صوبوں میں یکساں مقبولیت رکھتی ہے ثبوت ہے ۔ان خیالات کا اظہار راہنما پاکستان پیپلز پارٹی متین احمد قریشی نے کیا۔