کار سرکار میں مداخلت کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)کار سرکار میں دخل اندازی کرنیوالے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق ایس ڈی او واپڈا فیصل نصیر نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان رانا عباد وغیرہ کیخلاف بجلی بل ادا نہ کرنے پر ریکوری اور میٹر اتارنے گئے ملازمین کے ساتھ گالی گلوچ کرنے اور زدوکوب کرنے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں