کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم چور دکان سے موبائل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق محمد اسد لطیف نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ اس نے کمالیہ روڈ رجانہ پر جوس کارنر بنا رکھا ہے نامعلوم ملزمان نے دکا ن سے موبائل مالیت 35ہزار روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔




