پی ایس جی ٹیم کے کھلاڑیوں کو انجری مسائل کا سامنا

پیرس(سپورٹس نیوز)چیمپئنز فٹ بال لیگ کے آغاز سے پہلے ہی پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی)کی ٹیم کو انجری مسائل کا سامنا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق یورپی چیمپئن پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کی ٹیم نے آئندہ بدھ کو اٹلانٹا کے خلاف میچ سے یوئیفا چیمپئنز لیگ 2025ـ26 میں اپنے ٹائٹل کے دفاع کے لئے مہم کا آغاز کرنا ہے،مگر ٹیم کے زیادہ تر کھلاڑی اس وقت انجری مسائل کا شکار ہیں جو کہ ٹیم کوچ لوئس انریکے کے لیے پریشانیوں میں اضافہ کا باعث ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں