عمر گل نے ٹیم میں فہیم اشرف کے کردار پر سوال اٹھا دیا

پشاور(سپورٹس نیوز)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمر گل نے ایشیا کپ میں فاسٹ بولنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف کے کردار پر سوال اٹھا دیا۔ایشیا کپ ٹی 20 میں پاکستان نے عمان کے خلاف 93 رنز سے فتح حاصل کی اور گزشتہ روز دبئی میں بھارت سے 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔فہیم اشرف نے ایک بھی اوور نہیں کروایا، عمر گل نے کہا کہ فہیم اشرف خود بھی نہیں جانتا کہ اس کا کردار کیا ہے چاہے وہ بولر کے طور پر کھیل رہا ہو یا بیٹر کے طور پر ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں