ریٹائرمنٹ کے بعد زیادہ تر وقت اپنے بچوں کیساتھ گزارتا ہوں’ یوسین بولٹ

کراچی (سپورٹس نیوز)آٹھ مرتبہ کے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اب سیڑھیاں چڑھنے پر بھی ان کا سانس پھول جاتا ہے۔39 سالہ بولٹ جس کے پاس 100 میٹر، 200 میٹر اور 4100 میٹر کی دوڑ جیتنے کا عالمی ریکارڈ ہے، نے کہا کہ میں اب زیادہ تر جم کی ورزش کرتا ہوں۔ مجھے یہ پسند نہیں لیکن میں کافی عرصے سے دوڑ سے دور ہوں، تو مجھے لگتا ہے کہ اب واقعی دوڑنا شروع کرنا ہو گا۔ایک انٹرویو میںان کا کہنا تھا کہ مجھے لگتا ہے جب میں دوبارہ باقاعدہ ورزش شروع کروں گا، تو مجھے سانس کی بہتری کے لیے کچھ چکر لگانے ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ اب وہ اپنا زیادہ تر وقت اپنے بچوں کے ساتھ گزارتے ہیں۔ عام طور پر میں اس وقت اٹھتا ہوں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں