ممبئی (شوبز نیوز)بھارتی اداکارہ سوارا بھاسکر کے شوہر فہد احمد نے اداکاری سے سیاست کا رخ کرنیوالی کنگنا رناوت کو خراب سیاستدان کہہ دیابھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق فہد احمد نے کنگنا رناوت کی برائی کی تو انکی اہلیہ نے اداکارہ کو خوش قسمت اور کبھی ہار نہ ماننے والی قرار دیا۔




