فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپا ر ٹی کی رہنما امائمہ افتخار خاںنے کہا کہ پاکستان کی سیاسی اور عدالتی تاریخ میں بھٹو خاندان کو آج تک انصاف نہیں ملا؟میر مرتضی بھٹو کو ایک سازش کے تحت شہید کیا گیا،پہلے باپ پھر بیٹا شاہنواز،اور اس کے بعد میر مرتضی بھٹو کو انتہائی سفاکی کے ساتھ ساتھیوںکے ہمراہ شہید کروایا گیا،بھٹو خاندا ن کے ساتھ ظالموں نے ظلم و جبر کی انتہا کی ،لیکن بھٹو خاندان ملک میں قانون و آئین کی بالادستی،عومی حکمرانی، سچائی اور حق کی خاطر ڈٹے رہے۔شہید میر مرتضی بھٹو نے اپنی زندگی کے آخری سانس تک عوامی طاقت کی بحالی کی جنگ لڑی ہے،بھٹو خاندان کو ختم نبوت قانون پاس کرنے اور جمہور یت کی بالادستی قائم رکھنے کیلئے بد ترین مشکلات کا سا منا کرنا پڑا،شہید مرتضی کی عظمت کو سلام!بھٹو خاندا ن کا نام ملکی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا،حفیظ انجم جنجو عہ نے کہا کہ جب تک ملک میں آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کو یقینی نہیں بنایا جاتا۔




