دبئی(سپورٹس نیوز) ایشیا کپ کے اختتام پر اے سی سی کا اجلاس 30 ستمبر کو دبئی میں طلب کر لیا گیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق اجلاس کی صدارت اے سی سی صدر محسن نقوی کریں گے، ایشیا کپ کے تنازعات بھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہونے کا امکان ہے۔اے سی سی کے اجلاس میں بھارت سے کون شرکت کرے گا؟




