لٹن داس نے ٹی20کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا

دبئی (سپورٹس نیوز)بنگلادیش کے کپتان لٹن داس نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم اعزاز حاصل کرلیا۔ میچ میں بنگلادیش کی جانب سے سب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والے بیٹر بن گئے ہیں۔لٹن داس نے سری لنکا کے خلاف 23 رنز اسکور کرکے سابق کپتان شکیب الحسن کو پیچھے چھوڑ دیا۔انہوں نے 114 ٹی 20 میچز میں بنگلادیش کی نمائندگی کرتے ہوئے 2556 رنز اسکور کیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں