ممبئی (سپورٹس نیوز) بھارت کی ٹی 20 ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان رائیورلی نہیں رہی کیونکہ نتائج اب اس طرح کے ٹیگ کا جواز پیش نہیں کرتے۔بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے صحافی کے سوال پر کہا کہ میں ایک بات کہنا چاہوں گا کہ مجھے لگتا ہے کہ آپ کو رائیورلی کے بارے میں پوچھنا چھوڑ دینا چاہیے۔




