انٹریونیورسٹی کلبز ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں عروج پر

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) اسلام آباد ٹین پن بالنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے تعاون سے آئی ٹی بی اے انٹر یونیورسٹی کلبز ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 ستمبر کو لیزر سٹی باولنگ کلب، صفا گولڈ مال، ایف سیون مرکز، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔اسلام آباد ٹین پن بالنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے تعاون سے آئی ٹی بی اے انٹر یونیورسٹی کلبز ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 ستمبر کو لیزر سٹی باولنگ کلب، صفا گولڈ مال، ایف سیون مرکز، اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں