نیا جیمز بانڈ 007کون ہوگا ؟ تلاش جاری

لندن (شوبز نیوز) دنیا کی معروف فلمی سیریز جیمز بانڈ کے نئے ایجنٹ 007 کی تلاش کا سلسلہ شروع ہونے والا ہے کیونکہ پیئرس بروسنان ریٹائرڈ ہونے والے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بار فلم ساز ایک نئے برطانوی چہرے کو ایجنٹ کے طور پر متعارف کرانے کے خواہاں ہیں جو کہ مشہور کردار کے لیے بنیادی شرط ہوگا۔نئی فلموں کی ہدایت کاری معروف کینیڈین فلم ساز ڈینس ولنیوو کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں