صاحبزادہ فرحا ن نے ایک سال میں 1500 رنز بنا لئے

ابوظبی (سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے سال 2025ء میں 1500 ٹی20 رنز مکمل کرلیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ٹی20 ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف 15 گیندوں پر 24 رنز بنائے، وہ آؤٹ ہونے سے پہلے سنگ میل عبور کرچکے تھے۔صاحبزادہ فرحان نے سال 2025ء میں 35 اننگز کھیلی اور 1500 رنز مکمل کیے، وہ ایک سال میں ٹی20 کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔بابر اعظم، محمد رضوان اور شان مسعود بھی ایک سال میں 1500 رنز کرچکے ہیں، بابر اعظم نے سال 2019، 2021 اور 2024ء میں 3 مرتبہ یہ کارنامہ انجام دیا۔محمد رضوان نے 2021 اور 2022 جبکہ شان مسعود نے سال 2022ء میں یہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں