پولیس نے دو افراد سے شراب برآمد کر لی

گوجرہ(نامہ نگار)پولیس نے چھاپہ مار کر د و افرادکو گرفتارکر کے بھاری مقدارمیں شراب برآمد کر لی۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبادت نثار کی منشیات کیخلاف چلائی گئی خصوصی مہم کے دوران تھانہ صدر پولیس گوجرہ کے سب انسپکٹرامیر صفدرنے گشت کے دوران ماتحت اہلکارا ن کے ہمراہ مخبری ہونے پر چک نمبر361ج ب کے قریب چھاپہ مار کرملزمان بشارت علی سکنہ چک نمبر95ج ب اور احسان باری سکنہ چک نمبر361ج ب کو گرفتار کر کے ان قبضہ سے100لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں