موت پیدائش کے سر ٹیفکیٹس کے اجراء میں بے ضابطگیاں

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) وزیراعلی مریم نواز پنجاب کے احکامات ردی کی ٹوکری میں ضلع بھر میں لیٹ اندراج پیدائش و وفات کے سرٹیفیکیٹس کے اجرا میں سنگین بے ضابطگیاں سامنے آ گئی ہیں اپنے من پسند چند صحافیوں کے علاوہ اور کوئی اخبار والا نظر نہیں آتا پرلیس لا برانچ کے رجسٹرڈ اخباروں ماننے سے انکار ہی۔اشتہار کی مد میں لوگوںسے منہ مانگے پیسے وصول کر رہے ہیں شہریوں کے مطابق گزشتہ دو ماہ سے کسی بھی سائل کو پیدائش یا وفات کا سرٹیفیکیٹ جاری نہیں کیا جا سکا، جس کے باعث ہزاروں خاندان سخت ذہنی کوفت اور مسائل کا شکار ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ متعلقہ دفاتر میں اندراج کے عمل کو جان بوجھ کر پیچیدہ بنایا گیا ہے اور عملہ سائلین سے بھاری معاوضے وصول کر رہا ہے۔ مزید برآں سرکاری فیس کا شیڈول کہیں آویزاں نہیں کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں