بھارتی کرکٹ ٹیم کو معطل کرنے کا مطالبہ

کراچی(سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی سے ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی وصول نہ کرنے پر بھارتی کرکٹ ٹیم کو معطل کرنے کا مطالبہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر راشد لطیف نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے بھارتی ٹیم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں