بارسلونا کو پی ایس جی کے معیار تک پہنچنے کیلئے دفاع بہتر بنانا ہو گا

بارسلونا (سپورٹس نیوز) بارسلونا فٹ بال کلب ٹیم کے کوچ ہینسی فلک نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم کو اپنے دفاعی کھیل میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے، تاکہ وہ یورپی چیمپئن پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) جیسے حریفوں کا مثر انداز میں مقابلہ کر سکے۔اے ایف پی کے مطابق یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب یوئیفا چیمپئنز لیگ یوکے گروپ مرحلے کے ایک میچ میں پی ایس جی نے 90ویں منٹ میں گول کر کے بارسلونا کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔فیصلہ کن گول گونزالو راموس نے کیا۔کوچ ہینسی فلک نے تسلیم کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں