فنکاروں کے مذہبی اقدامات پر تنقید کیوں ہوتی ہے؟ یشما گل

کراچی (شوبز نیوز)معروف پاکستانی اداکارہ یشما گل نے شوبز شخصیات کے مذہبی اقدامات پر ہونے والی تنقید کی وجہ بتا دی۔یشما گل نے حال ہی میں ایک ویب شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے یہ سوال کیا گیا کہ شوبز کے لوگوں کے بارے میں یہ خیال کیوں کیا جاتا ہے کہ یہ مذہب سے دور ہیں؟انہوں نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شوبز شخصیات کی اسکرین پر جس طرح گلیمر سے بھرپور زندگی نظر آتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں