شہباز بابر MNAکی حلقہ کے معززین سے ملاقات

سمندری(بیورو چیف )چوہدری شہباز بابر ایم این اے سے حلقہ این اے98سے آئے ہوئے معززین نے ملاقات کی۔ملاقات کرمانوالی حویلی چوہدری شہباز بابر کے دفتر میں ہوئی اس موقع پر اہل حلقہ نے چوہدری شہباز بابر ایم این اے کو انفرادی اور اجتماعی مسائل سے آگاہ کیا جس پر ایم این اے مذکور نے مسائل حل کرانے کی یقین دہانی کرائی مزید برآں مختلف وفود نے مسائل کے حوالہ سے چوہدری شہباز بابر سے ملاقات کی ملاقاتوں کا سلسلہ دن بھر جاری رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں