جان سینا کا الوداعی مقابلہ دسمبر میں ہوگا

واشنگٹن(سپورٹس نیوز)ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ نے لیجنڈری ریسلر جان سینا کے آخری مرتبہ رِنگ میں اترنے کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کردیا۔16 بار کے ورلڈ چیمپئن اور ریکارڈ 17 مرتبہ عالمی اعزاز جیتنے والے جان سینا اپنا الوداعی میچ 13 دسمبر 2025 کو واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل ون ارینا میں کھیلیں گے۔48سالہ سینا نے رواں سال اعلان کیا تھا کہ 2025 ان کے کیریئر کا آخری سال ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں