شادی 17سال کی عمر میں ہوئی، زندگی گھٹن والی ہوگئی تھی، شرمین علی

کراچی (شوبز نیوز) اداکارہ شرمین علی کا کہنا ہے کہ اب اس بات کی پرواہ نہیں کرتی کہ دنیا والے کیا کہیں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ شرمین علی نے کہا کہ جب شادی ہوئی تو 17 سال کی تھی میری زندگی بہت شیلٹر اور گھٹن والی تھی، میں کوئی بھی پریشانی ہو کسی سے اس کا ذکر نہیں کرتی جو میری دماغی صحت کے لیے بہتر نہیں تھی اب میں لوگوں سے بات کرتی ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں