بھارتی کرکٹرز کابگ بیش لیگ کھیلنے کا معاہدہ

سڈنی (سپورٹس نیوز)بھارت کے معروف کرکٹر نے تاریخ میں پہلی بار بگ بیش لیگ کھیلنے کا معاہدہ کرلیا، آف اسپنر سڈنی تھنڈر کی جانب سے آسٹریلین لیگ کھیلیں گے۔کچھ مہینوں قبل ریٹائر ہونے والے بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون نے بھارتی کرکٹ میں نئی تاریخ لکھی ہے کیونکہ وہ آنے والے سیزن میں ڈیوڈ وارنر کی زیرقیادت سڈنی تھنڈر میں شامل ہوں گے وہ بی بی ایل فرنچائز کے ساتھ معاہدہ کرنے والے پہلے بھارتی مرد کرکٹر بن گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں