ٹوئنکل کھنہ نے اپنے چمکدار بالوں کا راز بتا دیا

ممبئی (شوبز نیوز) معروف بالی وڈ اداکارہ و مصنفہ ٹوئنکل کھنہ نے ثابت کیا ہے کہ خوبصورتی ہمیشہ مہنگے پراڈکٹس پر انحصار نہیں کرتی بلکہ یہ گھریلو اشیا کے استعمال سے بھی حاصل کی جا سکتی ہے حالیہ انٹرویو میں51سالہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنے خوبصورت اور چمکدار بالوں کی دیکھ بھال کے معمولات اور والدہ ڈمپل کپاڈیہ سے سیکھے گئے رازوں کے بارے میں بات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں