میں منٹو نہیں ہوں میں کام کی پیش کش ہوئی تھی ‘میرا سیٹھی

کراچی (شوبز نیوز) اداکارہ میرا سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں مقبول ڈرامے میں منٹو نہیں ہوں میں کام کی پیش کش ہوئی تھی لیکن انہوں نے ڈرامے کے لکھاری کی وجہ سے اس میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔میرا سیٹھی نے حال ہی میں ایک شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر گفتگو کی۔پروگرام کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ فیمنسٹ ہیں اور وہ خواتین کے حقوق سے متعلق کھل کر گفتگو کرتی رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں