کمالیہ(نامہ نگار)نامعلو م چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق محمد حنظلہ نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست د ی کہ محلہ بشیر کالونی کمالیہ نامعلو م ملزمان نے اسکے گھر کے باہر کھڑی کی گئی گاڑی کا لاک توڑ کر موبائل ،گاڑی کی بیٹری اور لیپ ٹاپ وغیرہ کل مالیت 3لاکھ 90ہزار روپے چوری کر لیے جس پر مقدمہ درج ہوا۔




