امریکی شطرنج چیمپئن نے بھارتی چیمپئن کو مات دیدی

واشنگٹن (سپورٹس نیوز) بین الاقوامی شطرنج کے حال ہی میں ہونے والے چیک میٹ ٹورنامنٹ میں امریکی شطرنج چیمپئین ہیکارو ناکامورا نے بھارت کے عالمی چیمپئین ڈی گکیش کو اپنے شاندار کھیل سے شکست دے دی۔میچ کے اختتام پر ناکامورا نے گکیش کی بساط سے بادشاہ کو اٹھا کر تماشائیوں کی جانب پھینک دیا۔ ناکاموروکی اس حرکت نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا اور یہ واقعہ بھارتی شائقین کے لئے شدید غصے کا باعث بن گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں